خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 233 of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 233

خطبات ناصر جلد دوم ۲۳۳ خطبہ جمعہ ۲۶ جولائی ۱۹۶۸ء دعاؤں کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت سی باتیں مومن کی فراست بھانپ لیتی ہے اور اس کے لئے تیاری کرتی ہے غرض غیر ممالک میں فضل عمر فاؤنڈیشن کا وعدہ اس سال ضرور پورا ہو جانا چاہیے اور اس کے لئے پوری کوشش کرنی چاہیے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔( آمین ) (روز نامه الفضل ربوه ۲ راگست ۱۹۶۸ء صفحه ۱ تا ۶ )