خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 933
خطبات ناصر جلد اول ۹۳۳ خطبه جمعه ۱۳/اکتوبر ۱۹۶۷ء دعا کی توفیق عطا کرے کہ اس کے نتیجہ میں وہ شر اور بلا ٹل جائے اور ہمیشہ ٹلتا ر ہے اور ہم اس کی امان میں اس کی رحمت کے سایہ تلے اسلام کا جھنڈا ہاتھ میں لئے آگے سے آگے بڑھتے چلے جائیں اور وہ دن نزدیک تر آجائے جب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دنیا کی تمام قومیں درود بھیجنے لگیں۔روزنامه الفضل ربوه ۱۸ /اکتوبر ۱۹۶۷ء صفحه ۱ تا ۴)