خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 542
خطبات ناصر جلد اول ۵۴۲ خطبه جمعه ۲۳ / دسمبر ۱۹۶۶ء میں ہماری زندگیاں معصومانہ زندگیاں ہی بن جائیں اور ہم ان تمام فضلوں کے وارث بنیں جن فضلوں کے وہ بزرگ انبیاء وارث بنتے رہے ہیں جو حقیقتاً اس کی نگاہ میں اور دنیا کی نگاہ میں اور اپنے نفسوں میں خدا تعالیٰ کے فضل سے معصومانہ زندگی گزارتے رہے ہیں۔(آمین ثم آمین ) از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )