خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 338 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 338

خطبات ناصر جلد اول ۳۳۸ خطبہ جمعہ ۲۲؍جولائی ۱۹۶۶ء اور خدا کرے کہ ہم جو اس کی طرف منسوب ہونے والے ہیں اور احمدی کہلاتے ہیں۔ہمیں بھی اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے قرآن کریم کے علوم زیادہ سے زیادہ عطا کرتا چلا جائے اور ساتھ ہی یہ بھی توفیق دیتا چلا جائے کہ ہم قرآنی احکام کے مطابق اپنی زندگیوں کو گزارنے والے ہوں۔آمین۔روزنامه الفضل ربوه ۳۱ /اگست ۱۹۶۶ صفحه ۲ تا ۵)