خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page xi of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page xi

خطبات ناصر جلد اوّل IX فہرست خطبات جمعہ نمبر شمار | 1 7 3 فہرست خطبات جمعہ عنوان خطبه فرموده صفحه خدا تعالیٰ نے اپنی قدرت سے جماعت کو ایک ہاتھ پر جمع کر دیا ۱۲ نومبر ۱۹۶۵ء جلسہ کے ایام کو نیکی کی باتیں سنے اور دعائیں کرنے میں گزاریں ۲۶ نومبر ۱۹۶۵ء حضور علیہ السلام کی خواہش تھی کہ ہر احمدی نورالدین بن جائے ۳؍دسمبر ۱۹۶۵ء ۴ جماعت احمدیہ کے لئے آئندہ پچیس تیس سال نہایت اہم ہیں ۱۰؍دسمبر ۱۹۶۵ء ہمیں تاکیدی حکم ہے کہ مسکینوں ، یتیموں اور اسیروں کو کھانا کھلایا جائے ۱۷؍دسمبر ۱۹۶۵ء رمضان کے مہینہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بہت سی برکتیں وابستہ ہیں ۲۴؍دسمبر ۱۹۶۵ء ہماری زندگیاں اللہ تعالیٰ کی مرضی کے تابع ہونی چاہئیں ۳۱ دسمبر ۱۹۶۵ء جماعت احمدیہ کے تمام اداروں کو چاہیے کہ وہ اپنی جد و جہد کو منظم کریں ۷ /جنوری ۱۹۶۶ء و معتکفین کو حقیقی اور انتہائی خلوت میسر آنی چاہیے 1۔۱۴ ؍ جنوری ۱۹۶۶ء خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے اعمال پر کبھی بھروسہ نہ کرو ۲۱ / جنوری ۱۹۶۶ء مومن کے دل میں مایوسی پیدا نہیں ہونی چاہیے ۲۸ جنوری ۱۹۶۶ء | 1 " ۲۵ ۳۱ ۴۱ ۴۹ 13 LL ۸۹ ۹۹ ۱۱۳ ۱۲۱ ۱۳۱ ۱۲ قرآن کریم کے لئے ہمیں غیر معمولی توجہ اور جد و جہد کرنی چاہیے ۴ فروری ۱۹۶۶ء بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کے اصل ذمہ داران والدین ہیں ۱۱ / فروری ۱۹۶۶ء ۱۴ خدام الاحمدیہ کوشش کریں کہ تمام احمدی نوجوان تحریک جدید میں حصہ لیں ۱۸ فروری ۱۹۶۶ء ۱۴۳ ۱۵ اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ ہمارے میں بشاشت اور تسکین پیدا کرے گا ۲۵ فروری ۱۹۶۶ء ۱۵۷ اللہ تعالیٰ کو جو چیزیں پسند ہیں انہیں اختیار کرنے کی کوشش کرو ۱۱/ مارچ ۱۹۶۶ء ۱۷ سال میں دو ہفتہ سے لیکر چھ ہفتہ تک کا عرصہ خدمت دین کیلئے وقف کریں ۱۸ مارچ ۱۹۶۶ء 121 ۱۸۱