خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 1015 of 1056

خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 1015

خطبات ناصر جلد اوّل ۱۰۱۵ خطبہ جمعہ ۱۵؍ دسمبر ۱۹۶۷ء خدا کی نگاہ میں اس کے محبوب بندے بن جائیں اور وہ ہم پر اپنی نعمتوں اور فضلوں کو ہمیشہ نازل کرتار ہے (اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہی اپنے فضل ہم پر نازل کرے)۔روزنامه الفضل ربوه ۲۳ / دسمبر ۱۹۶۷ء صفحه ۱ تا ۵)