خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 781 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 781

خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۲۰ مارچ ۱۹۷۸ء حسین خاندانی معاشرہ قائم کریں اور پھر خاندان مل کر دنیا کے لئے ایک نمونہ بنیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کرے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے اجتماعی دعا کروائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )