خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 716 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 716

خطبات ناصر جلد دہم ۷۱۶ خطبہ نکاح ۱۱ جنوری ۱۹۷۶ء اس وقت جس نکاح کے اعلان کے لئے میں کھڑا ہوا ہوں وہ عزیزہ بچی راشدہ باجوہ صاحبہ کا ہے جو مکرم چوہدری شریف احمد صاحب با جوه ساکن چک نمبر ۱۰۵ ج۔ب لائلپور کی صاحبزادی ہیں۔ان کا نکاح دس ہزار روپے مہر پر عزیزم مکرم کیپٹین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال صاحب ابن مکرم چوہدری محمد دین و مینس ساکن ربوہ سے قرار پایا ہے۔کرائی۔ایجاب وقبول کے بعد حضور نے اس رشتہ کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا روزنامه الفضل ربوه ۲۲ /جنوری ۱۹۷۶ء صفحه ۳)