خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 609 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 609

خطبات ناصر جلد دہم خطبہ نکاح ۷ /دسمبر ۱۹۷۲ء لواحقین ان خوشیوں میں آپ کے ساتھ شامل ہوئے ہیں اسی طرح آپ میں سے بھی کچھ دوست جانے والوں کے غم میں شریک ہونے کے لئے ان کے ساتھ بہشتی مقبرہ میں بھی جائیں گے۔ایجاب وقبول کے بعد حضور انور نے ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت دعا کرائی۔روزنامه الفضل ربوه ۲۵ / مارچ ۱۹۷۳ صفحه ۳)