خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 549
خطبات ناصر جلد دہم ۵۴۹ خطبہ نکاح ۳ ستمبر ۱۹۷۰ء اور اللہ تعالیٰ ہی کی رضا میں اپنی زندگی کی خوشیوں کو پانے والے ہوں۔آمین۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور پھر حاضرین سمیت ہاتھ اٹھا کر دعا بھی کی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )