خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 512 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 512

خطبات ناصر جلد دہم ۵۱۲ خطبہ نکاح ۲ /جنوری ۱۹۷۰ء رسول کے لئے عشق پیدا کرے۔اللہ تعالیٰ اس نکاح کو بابرکت کرے اور یہ رشتہ نیک نسل کا موجب بنے اور میاں بیوی اور ان کے بچے خوشگوار ماحول میں اپنی زندگی کے دن گزاریں۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور پھر اس رشتہ کے بابرکت ہونے کے لئے دعا فرمائی۔谢谢谢 ( از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )