خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 506
خطبات ناصر جلد دہم ہو۔۵۰۶ خطبہ نکاح ۲۹؍ دسمبر ۱۹۶۹ء آج یہ کئی شادیاں میرے لئے بڑی خوشی کا باعث ہیں۔آج بعض ادھیڑ عمر والوں کی بھی شادی ہوئی ہے۔ان کا میں نام نہیں لوں گا۔الحمد للہ ان کی شادی ہوگئی۔اللہ تعالیٰ یہ سب شادیاں بہت بہت مبارک کرے۔آخر میں حضور انور نے ان سب رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے حاضرین سمیت لبی دعا کروائی اور سب کو مبارک باد کہی۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )