خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 488
خطبات ناصر جلد دہم ۴۸۸ خطبہ نکاح ۲۵/اکتوبر ۱۹۶۹ء جن بچوں کا نکاح ہو رہا ہے وہ سب ہی میرے عزیز بچے ہیں۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان رشتوں کو ہر دو خاندانوں کے لئے احمدیت کے لئے اور انسانیت کے لئے بابرکت بنائے اور ان خاندانوں کو اور ہم کو بھی توفیق دے کہ ہم حقوق کو جس رنگ میں اور جس طور پر انہیں اللہ تعالیٰ نے قائم کیا ہے سمجھنے والے ہوں اور ان کو ادا کرنے والے ہوں۔اس کے بعد حضور انور نے ایجاب وقبول کرایا اور حاضرین سمیت ان رشتوں کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔谢谢谢 از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )