خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 325 of 906

خطباتِ ناصر (جلد 10۔خطبات عیدین و نکاح) — Page 325

خطبات ناصر جلد دہم ۳۲۵ خطبہ نکاح ۲۹ /اکتوبر ۱۹۶۶ء پسر حکیم محمد اسماعیل صاحب آف ملتان سے چار ہزار روپیہ مہر پر قرار پایا ہے۔حضور نے علیحدہ علیحدہ ایجاب وقبول کرانے کے بعد فرمایا۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان رشتوں کو بھی اور ان رشتوں کو بھی جو آئندہ ہوں بابرکت کرے۔اس کے بعد حضور نے حاضرین سمیت لمبی دعا فرمائی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )