خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vii of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page vii

خطبات مسرور جلد ہشتم 1 خلاص خطبات جمعہ 2010ء نمبر تاریخ خطبه مقام صفحات خلاصه خلاصه خطبات 1 11-1 2010 کا پہلا دن جمعہ کادن، اصل عید اور خوشی یکم جنوری بیت الفتوح لندن کا دن انسان کی توبہ کا دن، جمعہ کے دن کی اہمیت اور کثرت سے حضور صلی علی نام پر درود بھیجنے کا حکم ، نیا سال اور دعائیں، ملک کے لئے دعا جس میں رہ رہا ہے ، آنحضرت صلی اللی نیکی سے عشق کی وجہ سے بروزی نبی کا اعزاز ملا، حقوق العباد کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں، جہالت اور تقویٰ کبھی جمع نہیں ہو سکتے، پاکستان، افغانستان اور دوسرے ممالک میں جو آگ لگی ہے یہ اندار ہیں تقویٰ کی طرف توجہ ہونی چاہیے ، تو بہ کریں، آگ سے مراد صرف قیامت والی آگ نہیں بلکہ دنیا میں بھی طرح طرح کے عذاب، خوف حزن، فقر و فاقے۔2 8 جنوری بيت الفتوح لندن 29-12 دنیا میں کسی بھی نظام کو چلانے کے لئے ، روپیہ پیسہ کی ضرورت ہوتی ہے، چندوں کی ابتداء آپ صلی یہ کلم کے زمانہ سے ہو گئی تھی، زکوۃ کی ادائیگی کی طرف توجہ بھی ضروری ہے، نظام وصیت، موصی قربانیوں کے اعلیٰ معیار قائم کرنے والے ہوں، تحریک جدید کا آغاز ، وقف جدید کا آغاز اور اس کی وسعت، مالی قربانی کی لگن ، چندوں کی ادئیگی میں انقباض نہیں ہونا چاہیے ، خدا کی رضا کے لئے خرچ کئے گئے مال کے بدلے خدا تعالی بڑھا چڑھا کے دیتا ہے، افریقی ممالک میں مالی قربانی کی روح میں ترقی، افریقہ میں مساجد کی تعمیر تبلیغ و تربیت کا کام اور ان کے چند واقعات ، وقف جدید کے نئے سال کے آغاز کا اعلان ، مکرم پروفیسر (ریٹائرڈ) محمد یوسف صاحب لاہور کی شہادت۔3 40-30 15 جنوری بیت الفتوح لندن مقصد حیات جاہ و حشمت و دولت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے ، قرآن ایک مکمل کتاب ہے اور آپ صلی علیم نے اپنے کامل نور اور فراست سے صحابہ میں وہ نور بھر دیا، آنحضرت صلی الم کے اسوہ پر چل کر مقصد حیات کا پایا جا سکتا ہے ، شادی بیاہ کے موقع پر بد رسومات ، ان سے بچنے کی تلقین ربوہ میں صدر صاحب عمومی کی ذمہ داری کہ شادیوں پر بے جا اصراف نہ ہو ، آج احمدی کے علاوہ کس نے عہد کیا ہے کہ اتباع رسم اور متابعت ہو ا و ہوس سے باز آجائے گا قرآن شریف کی حکومت کو بکلی اپنے سر پر قبول کرئے گا قال اللہ اور قال الرسول کو اپنے ہر ایک راہ میں دستور العمل بنائے گا، حیا کا معیار بلند کریں، نوجوان خاص طور پر آج کل کی برائیوں کو میڈیا پر دیکھ کر ان کے جال میں نہ پھنس جائیں، رشوت وغیرہ سے بچیں، 4 51-41 22 جنوری بیت الفتوح لندن آپ صلی للی کم کا مقام اور کمال نور ، نور اور سراج منیر کی پر معارف تشریح، آپ صلی علیہم کے حسن و جمال کے بارے چند روایات، آپ صلی میں ظلم کا نور سب انبیاء کے نور سے زیادہ چمکتا ہوا ہو گا اور آپ صلی می کرم کو ہی شفاعت کا اذن دیا جائے گا، آپ صلی اللہ علم کی دعائیں ، اللہ ہمیں ان دعاؤں کو سمجھ کر کرنے اور اس کا فیض پانے والا بنائے۔29 جنوری بیت الفتوح لندن 65-52 كل بركة من محمد الله فتبارك من علم و تعلم حضرت مسیح موعود کے رفقاء کے حولے سے حضرت مسیح موعود کے حسن اور نور اور آپ کے شمائل کا ذکر ، نعوذ باللہ کوئی احمدی ایک لمحے کے لئے بھی نہیں سوچ سکتا کہ حضرت مسیح موعود کا مقام آنحضرت صلی نیلم سے بڑھ کر ہے، آپ کے 5 اخلاق، دشمن بھی مل کر آپ کے گن گاتے ، آپ کا نورانی چہرہ اور نور کے ظاہر ہونے کے بارے روایات۔