خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 29 of 776

خطبات مسرور (جلد 8۔ 2010ء) — Page 29

خطبات مسرور جلد ہشتم 29 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 08 جنوری 2010 تعلق ہے۔بھی کھولا۔بڑے ملنسار، فدائی احمدی تھے۔خاندان میں اکیلے ہونے کے باوجود ہر لحاظ سے ہمیشہ استقامت دکھائی۔آپ نہ صرف خود خلیفہ وقت کے ہر حکم پر عمل کرنے کی کوشش کرتے رہے بلکہ اپنی اولاد کی بھی اس رنگ میں تربیت کی کہ ساری اولاد کا احمدیت اور خلافت سے پختہ موصی تھے اور آپ کی ساری اولاد بھی نظام وصیت میں شامل ہے۔آپ کے پسماندگان میں اہلیہ ، ایک بیٹی اور چار بیٹے ہیں۔ابھی انشاء اللہ تعالی نمازوں کے بعد ان کی نماز جنازہ غائب پڑھاؤں گا۔اللہ تعالیٰ ان کی اولاد کو ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ان کے درجات بلند فرمائے اور اپنی جنتوں میں ان کو اپنے پیاروں کے قدموں میں جگہ دے۔الفضل انٹر نیشنل جلد 17 شماره 5 مورخہ 29 جنوری 2010 تا4 فروری 2010 صفحہ 5 تا9)