خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 586 of 844

خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page 586

خطبات مسرور جلد سوم 586 خطبہ جمعہ 23 ستمبر 2005ء اللہ کرے کہ آپ میں سے ہر ایک آج یہاں سے اس ارادے کے ساتھ اور اس عزم کے ساتھ اٹھے کہ چاہے جو مرضی ہو جائے، چاہے جو مرضی مجھ پر بیت جائے ہم نے اب اللہ تعالیٰ کے اس گھر کو تعمیر کرنا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔谢谢谢