خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 37 of 844

خطبات مسرور (جلد 3۔ 2005ء) — Page 37

خطبات مسرور جلد سوم 37 مورخہ 21 جنوری 2005ء بروز عیدالاضحی حضور انور ایدہ اللہ بنصرہ العزیز نے اعلان فرمایا: " آج جمعہ بھی ہے۔جمعہ کے لئے اعلان ہے آج جمعہ نہیں ہوگا۔صرف نماز ظہر ادا کی جائے گی۔انشاء الله