خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 941 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 941

$2004 941 53 خطبات مسرور دنیا میں ہر جگہ جہاں جہاں بھی جماعتیں قائم ہیں ، جماعتی عہد یدار بھی اور ذیلی تنظیموں کے عہدیدار بھی اپنے رویوں میں ایک تبدیلی پیدا کریں 31 دسمبر 2004ء بمطابق 31 دسمبر 1383 ہجری شمسی بمقام مسجد بیت السلام۔پیرس۔فرانس ) تمام جماعت کا نظام ، نظام خلافت کے گرد گھومتا ہے یعنی ہر ایک کا خلیفہ وقت سے رابطہ ہوتا ہے عہدیداران کے انتخاب کے لئے بنیادی ہدایات منتخب عہدیداران کے فرائض اور ان کو نصائح عہد یداران کا احباب جماعت سے کس قسم کا رویہ سلوک ہونا چاہئے ہ جماعت کے اخلاص وفا میں اللہ کے فضل سے مسلسل ترقی ہو رہی ہے اور اس کے نتیجہ میں حاسدوں کی جلن میں اضافہ۔