خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 847 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 847

$2004 847 48 خطبات مسرور دعاؤں اور صدقات کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔جب اللہ تعالیٰ کا بندہ خالص ہو کر اس کے سامنے جھکتا ہے اور اس سے بخشش اور معافی طلب کرتا ہے تو وہ بھی اس پر رحم اور فضل کی نظر ڈالتا ہے۔26 نومبر ۲۰۰۴ء بمطابق 26 رنبوت ۱۳۸۳ ہجری کشی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن) صدقہ و خیرات اور دعا کے متعلق احادیث اور ارشادات صدقہ وخیرات کے ساتھ بلائل جاتی ہے بعض لوگ دعا کے واسطے مجھے اس طرح سے کہتے ہیں کہ گویا میں خدا کا ایجنٹ ہوں۔۔۔۔۔۔میں اللہ کا ایک عاجز بندہ ہوں۔جہ قبولیت دعا اور اس کے لئے بعض بنیادی احکام و آداب محترمہ مجیدہ شاہنواز صاحبہ کا ذکر خیر