خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 794 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 794

$2004 794 45 خطبات مسرور دفتر اول کے مجاہدین کے کھاتوں کو زندہ کرنے کی تحریک کی یاد دہانی 5 نومبر ۲۰۰۴ء بمطابق 5 رنبوت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن لندن) تحریک جدید اور دیگر مالی قربانیاں کرنے والے ابتدائی جاں نثار احمد یوں کا تذکرہ اپنے ان بزرگوں کی قربانیوں کی طرف توجہ کریں اور آگے بڑھیں انفاق فی سبیل اللہ کی عظمت اور برکات ☆