خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 603
$2004 603 35 55 برکت ہمیشہ نظام جماعت کی اطاعت اور اس کے ساتھ وابستہ رہنے میں ہی ہے جو شخص پورے طور پر اطاعت نہیں کرتا وہ اس سلسلہ کو بدنام کرتا ہے ۲۷ را گست ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۷ ظهور ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام بیت الرشید“ ہمبرگ (جرمنی) یاد رکھو کہ تمہارا مطمع نظر ، تمہارا مقصد حیات صرف اور صرف خدا تعالی کی رضا ہونا چاہئے۔نظام جماعت سے ٹکر لے کر کئے جانے والے کاموں کی نظام کوئی مدد نہیں کرے گا۔خطبات مسرور