خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 563
$2004 563 33 خطبات مسرور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ لین دین چاہے چھوٹا ہو یا بڑا لکھا کرو ۱۳ / اگست ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۳ ظهور ۱۳۸۳ هجری شمسی به مقام مسجد بیت الفتوح مورڈن (یو۔کے) لین دین کی بابت تعلیم اور احکام احمد یوں کو چاہئے کہ زمانے کے رواج کو چھوڑیں اور خدا کے حکم کے مطابق کام کریں ہ قرض یا ادھار سے بچنے کی کوشش کریں قرض لینے اور دینے والے کے متعلق اسلامی تعلیمات