خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 527 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 527

خطبات مسرور اته 31 $2004 527 جلسوں پر آنے والے صرف میلے کی صورت میں اکٹھے ہو جانے کا تصور لے کر نہ آئیں۔جلسہ کی تقاریر کو پورے غور اور توجہ کے ساتھ سنیں۔۳۰ جولائی ۲۰۰۴ء بمطابق ۳۰ روفا ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام اسلام آباد۔(ٹلفورڈ، یو۔کے) جلسہ سالانہ کی اہمیت اور برکات جلسہ کے دنوں میں دعاؤں اور آپس میں محبت واخوت کا اظہار رہے جلسہ کے دنوں میں نمازوں کا اہتمام بالخصوص کریں صفائی، قواعد کی پابندی اور سیکورٹی کا اہتمام کریں