خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 503
$2004 503 30 خطبات مسرور سچا مومن وہی ہے جو اپنے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کرتا ہے جلسہ کے انتظامات میں مہمان نوازی کی بنیادی حیثیت ہے ۲۳ جولائی ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۳ روفا ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن، لندن مہمان اور میزبان کے حقوق و فرائض ی مہمان نوازی اور آنحضرت ﷺ اور آپ کے صحابہ کا اسوہ