خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 443 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 443

$2004 443 27 خطبات مسرور یا درکھیں بحیثیت گھر کے سربراہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے گھر کے ماحول پر نظر رکھے، اپنی بیوی کے بھی حقوق ادا کرے اور اپنے بچوں کے بھی حقوق ادا کرے۔۲ جولائی ۲۰۰۴ء بمطابق ۲ رو فا۱۳۸۳ هجری تشی بمقام انٹر نیشنل سنٹر مسی ساگا( کینیڈا) آنحضرت ﷺ کا گھر کے سربراہ کی حیثیت سے اسوہ حسنہ میاں بیوی کو ایک دوسرے میں خوبیاں تلاش کرنی چاہئیں صلى الله حضرت اقدس رسول اللہ یہ ساری باتوں کے کامل نمونہ ہیں ہ گھر میلوں معاملات اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی نصائح بچوں کی عزت کرنی چاہئے اور ان کو آداب سکھائے جائیں۔