خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 405
$2004 405 25 خطبات مسرور آج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے کہ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں ۱۸ جون ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۸ / احسان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن یہ حصول علم کی اہمیت اور فضیلت ی احمدی اساتذہ کو نصیحت کہ علم کو پہنچانے میں بخل سے کام نہ لیں طلبہ کو نصیحت کہ اپنے استاد کی عزت کرو اجتماعات اور جلسوں سے بھر پور استفادہ کرنے کی تلقین حضرت مسیح موعود کی کتب اور ملفوظات کی اہمیت و برکت واقفین نو کے لئے ہدایت ، زبانیں سیکھنے کی طرف توجہ کریں۔