خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 225 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 225

$2004 225 14 خطبات مسرور اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کی غرض یہ بتائی ہے کہ وہ اس کی عبادت کرنے والا ہو ۲ اپریل ۲۰۰۴ء بمطابق ۲ رشہادت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام بو بوجلاسو، بورکینا فاسو ( مغربی افریقہ ) عبادت کے صحیح طریق آنحضرت ﷺ کی لائی ہوئی خوبصورت شریعت کی پیروی سے ہی حاصل ہوں گے، اب مسیح موعود اور مہدی معہود ہی بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات کی صحیح صورت کیا ہے عبادت کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دنیاوی کاموں کا ترک کر دیا جائے عبادت کے طریق ارشادات نبوی ﷺ کی روشنی میں ہر احمدی کا فرض ہے کہ پانچ وقت نماز کے لئے مسجدوں میں آئے صرف خودہی نیک اور عبادت گزار نہیں بنتا بلکہ اپنی اولادوں میں بھی یہ نیکی پیدا کرنی ہے کوئی بچہ مالی کمزوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہے گا ، بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ان پر ظلم ہے