خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 207 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 207

خطبات مسرور 12 الله $2004 207 ہر پاک دل کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے لے آؤ تو یہ بھی تمہارا قوم پر ایک بہت بڑا احسان ہوگا ۱۹ مارچ ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۹ رامان ۱۳۸۳ هجری شمسی به مقام بستان احمد اکرا، غانا (مغربی افریقہ ) احسان کی بابت تعلیمات اور ارشادات اللہ تعالیٰ کے دوست اور محبوب اور ولی بنے کی بنیادی شرط احسان کرنے والے بن جاؤ جب اس فکر کے ساتھ نمازیں ادا کی جائیں گی تو پھر دیکھیں کس طرح تو پھر دیکھیں انقلابات برپا ہوتے ہیں اللہ کرے کہ قیموں کی پرورش کا اعلیٰ خلق ہر احمدی گھرانے میں تمام دنیا میں قائم ہو جائے ، والدین اور عورتوں سے حسن سلوک کی بابت ارشادات غانا میں خلیفہ وقت کا اردو زبان میں خطبہ جمعہ اور اس کی وجہ