خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 103 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 103

$2004 103 61 خطبات مسرور امانت کو ادا کرنے اور خیانت سے بچنے کے لئے آنحضرت ﷺ کا اسوہ اپنائیں فروری ۲۰۰۴ء بمطابق ۶ تبلیغ ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن خیانت کے بھیانک اور خطرناک نقصانات۔خیانت کے نتیجہ میں معاشرے کا امن وسکون تباہ ہو جاتا ہے۔خیانت اور اس کی مختلف شکلیں۔جماعتی عہدے نیک نیتی اور امانت کے ساتھ ان کو بجالانا۔ہ میاں بیوی کے حقوق کی ادائیگی۔قرض اور با ہمی لین دین میں امانت و دیانت۔