خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 92
$2003 92 خطبات مسرور خدا۔پہلے اس سے ابو جہل اور ابولہب اور ان کے رفیقوں نے حق کے نابود کرنے کے لئے کیا کیا زور لگائے تھے۔مگر اب وہ کہاں ہیں؟۔وہ فرعون جو موسیٰ کو ہلاک کرنا چاہتا تھا۔اب اس کا کچھ پتہ ہے؟ پس یقیناً سمجھو کہ صادق ضائع نہیں ہو سکتا۔وہ فرشتوں کی فوج کے اندر پھرتا ہے۔بدقسمت وہ جو اس کو 66 شناخت نہ کرے۔“ (ضمیمه براهین احمدیه روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ٢٩٥،٢٩٤)