خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 433
$2003 433 28 خطبات مس روزہ تقوی، قبولیت دعا اور قرب الہی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے ۱۳۱ را کتوبر ۲۰۰۳ ء بمطابق ۳۱ را خا ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن رمضان کی اہمیت اور عبادات اور تلاوت کا اہتمام نہ جہاں درسوں کا انتظام ہو وہاں اس کے درس سنے کی طرف خاص توجہ دینی چاہئے یہ تنور قلب کے لئے عمدہ مہینہ ہے۔قرآن شریف زیادہ پڑھنا چاہئے اور اس کی حسین تعلیم پر عمل کرنا چاہئے۔رمضان کا مہینہ مبارک مہینہ ہے۔دعاؤں کا مہینہ ہے۔۔۔۔۔۔دعاؤں کی فلاسفی اور انقلابی تاثیرات و شرائط۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک دعا۔