خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 39 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 39

$2003 39 4 خطبات مسہ اپنے گھروں کو بھی جنت نظیر بنائیں ، اپنے ماحول میں بھی ایسا تقویٰ قائم کریں جو اللہ تعالیٰ ہم سے توقع رکھتا ہے۔۱۶ مئی ۲۰۰۳ء مطابق ۱۶ ہجرت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) اللہ تعالیٰ کی صفت خبیر کا بیان بڑی بڑی حکومتوں کی تباہی کی خبر اپنے اندر انقلابی تبدیلیاں پیدا کریں اپنے گھروں کو بھی جنت نظیر بنا ئیں آئندہ زمانہ کے متعلق قرآنی پیشگوئیاں یہودی ریاست کا قیام اور ہلاکت خیز جنگوں کا زمانہ تخلیق کائنات اور اس کے اسرار جماعت احمدیہ پر مظالم کی پیشگوئی آخری زمانہ اور احادیث نبویہ حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیاں ( پیشگوئی مصلح موعود، مضمون بالا رہا)