خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 237 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 237

$2003 237 17 خطبات مس تو کل کی کمی سے خدا سے دوری، جھوٹ، غلط بیانی اور خوشامد کی کمی غلط بیانی اور برائیاں جنم لیتی ہیں ۱۵ راگست ۲۰۰۳ ء مطابق ۱۵رظهور ۱۳۸۲ ہجری تنشی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) ہ دنیا میں سب سے زیادہ تو کل اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء میں پیدا کرتا ہے، اسلام کا مقصد امن کا قیام ہے اور صلح کی بنیاد صلى الله آنحضرت ا نے تو کل کی اعلیٰ ترین مثالیں رقم فرمائی ہیں، آنحضرت ﷺ کی قوت قدسیہ کے نتیجہ میں صحابہ کے توکل کا اعلیٰ معیار حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کی ذات میں تو کل کی مثالیں، میاں بیوی کے جھگڑے تو کل کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں تو کل ہی ایک ایسی چیز ہے کہ انسان کو کامیاب و با مراد بنادیتی ہے۔