خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 15 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 15

$2003 15 2 خطبات مسہ مجھے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس پیاری جماعت سے بہت پیار ہے ۲ مئی ۲۰۰۳، مطابق ۲ بجرت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) دعا کے بغیر ایک مومن ایک لمحہ کے لئے بھی زندگی گزارنے کا تصور نہیں کر سکتا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیاری جماعت آج پوری دنیا میں سوائے اس جماعت کے اور کہیں یہ اظہار نہیں مل سکتا۔دعا اور حمہ کے ساتھ اعلیٰ مثالیں رقم کرنے کا عہد۔اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو خلافت سے وابستہ رکھے۔ایم۔ٹی۔اے کی نعمت۔مجھے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس پیاری جماعت سے بہت پیار ہے۔