خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 183
$2003 183 13 خطبات مس سب مہمانوں کو واجب الاحترام جان کر ان کی مہمان نوازی کا حق ادا کریں ۱۸ جولائی ۲۰۰۳ء مطابق ۱۸روفا ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) مہمان نوازی کے معیار جو اسلامی معاشرہ میں نظر آنے چاہیں اپنے پڑوسی کی عزت کریں اپنے مہمان کا احترام کریں مہمان بھی اگر کوتا ہی دیکھیں تو نرمی سے توجہ دلا دیں۔۔۔ایک دوسرے کا احترام کریں شکوہ زبان پر نہ لائیں۔۔۔سلام کو رواج دیں مسکر ا کر ملیں مسجد کے آداب اور تقدس کا خیال رکھیں