خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 155 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 155

$2003 155 11 خطبات مس ہمیشہ بچوں کے نیک صالح اور دیندار ہونے کی دعائیں کرتے رہنا چاہئے کیونکہ والدین کی دعائیں بچوں کے حق میں پوری ہوتی ہیں۔۴ جولائی ۲۰۰۳ ء مطابق ۴ روف ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) ہمیشہ بچوں کے نیک ، صالح اور دیندار ہونے کی دعائیں کرتے رہنا چاہئے ہی اپنے واسطے بھی اور اپنی اولاد، بیوی بچوں، خویش واقارب اور ہمارے واسطے بھی باعث رحمت بن جاؤ اپنی حالت کی پاک تبدیلی اور دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنی اولا داور بیوی کے واسطے بھی دعا کرتے رہنا چاہئے اولاد کے واسطے صرف یہ خواہش ہو کہ وہ دین کی خادم ہو۔