خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 726
خطبات مسرور جلد 12 726 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 28 نومبر 2014ء پس اس اہم حقیقت کو بھی ہمیں ہر وقت سامنے رکھنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس اہم مضمون کو ہر وقت اپنے سامنے رکھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔میں دعا کے لئے دوبارہ یاد دہانی کرواتا ہوں۔دنیا کے حالات جس تیزی سے بدل رہے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں جماعت کی ترقی کا ذریعہ بنائے۔یہ ترقی میں روک بننے والے نہ ہوں اور ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والے اور اس کی مدد اور نصرت سے فیضیاب ہونے والے ہوں اور ہوتے چلے جائیں۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 19 دسمبر 2014ء تا25 دسمبر 2014 ، جلد 21 شماره 51 صفحه 05 تا08)