خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 247 of 900

خطبات مسرور (جلد 12۔ 2014ء) — Page 247

خطبات مسرور جلد 12 247 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 18 اپریل 2014ء کہ زندہ خدا ہے، موجود ہے، اب بھی سنتا ہے، نشان بھی دکھاتا ہے۔اس کی طرف لوٹو۔اس کی طرف آؤ۔اور ہم خود بھی اس خدا سے زندہ تعلق پیدا کرنے والے ہوں اور اس تعلیم پر عمل کرنے والے ہوں۔اس کی عبادت کا حق ادا کرنے والے ہوں۔اس کی صفات کا صحیح ادراک حاصل کرنے والے ہوں۔اس کے انعامات کے وارث ہوں۔ہماری نسلیں بھی اور ہم بھی ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے شرک سے ہر طرح محفوظ رہیں۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 09 مئی 2014 ء تا 15 مئی 2014 ء جلد 21 شماره 19 صفحہ 05 تا 08)