خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 81 of 775

خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 81

خطبات مسرور جلد 11 81 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ یکم فروری 2013ء بیماری کے دوران جب بچوں کا ذکر ہوتا تو ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ میرے بچوں کو ضائع نہیں کرے گا۔اللہ تعالیٰ اپنے بچوں کے بارے میں اُن کی جو نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں وہ قبول فرمائے اور خود اُن کا کفیل ہو۔اللہ تعالیٰ عرب دنیا میں ان جیسے اور ان سے بڑھ کر خلافت کے مددگار، سلطان نصیر عطا فرمائے۔الفضل انٹر نیشنل مورخہ 22 فروری 2013 ء تا 28 فروری 2013 ، جلد 20 شماره 8 صفحہ 5 تا9)