خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 621
خطبات مسرور جلد 11 621 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 8 نومبر 2013ء کوبلنز ، ڈرائش ، مهدی آباد، وائن گارٹن ، وزن برگ ، نڈا۔اور وصولی کے لحاظ سے لوکل امارتیں اُن کی ہیں: ڈارم شکر ، ہمبرگ، فرینکفرٹ، گروس گراؤ، ویز بادن، مورفیلڈن والڈارف، آفن باخ، من ہائم ، ریڈشنڈ اور ڈیٹسن باخ۔امریکہ کی جو وصولی کے لحاظ سے جماعتیں ہیں، لاس اینجلس، ان لینڈ امپائر، سلیکون ویلی، ڈیٹرائٹ، ہیرس برگ، لاس اینجلس ایسٹ، کولمبس سیٹل، لاس اینجلس ویسٹ ،سلور سکرین اور فیون ایکس۔برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں۔مسجد فضل، ویسٹ ہل، نیومولڈن، ووسٹر پارک، ریز پارک، برمنگھم سینٹرل ، مسجد ویسٹ ، بیت الفتوح ، تھارٹن ہیتھ اور چیم۔اور مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کے پانچ ریجن ہیں ، لنڈن، نارتھ ایسٹ ، مڈلینڈ ساؤتھ اور مڈل سیکس۔کینیڈا کی جماعتیں ہیں، پیس ولیج ، کیلگری، وان، وینکوور، ایڈ منٹن، ڈرہم، آٹوا، سکاٹون ، لائٹ منسٹر۔انڈیا کی دس جماعتیں ہیں، کیرولائی ( کیرالہ ) ، کالی کٹ ( کیرالہ )، حیدر آباد، آندھرا پردیش، کنا نور ٹاؤن ( کیرالہ )، ونگاڈی ( کیرالہ ) ، قادیان (پنجاب)، کولکتہ (بنگال)، یادگیر(کرناٹک)، چنائی ، تامل ناڈو، مو تھوٹم ( کیرالہ)۔کیرالہ کی جماعتیں ماشاء اللہ کا فی ایکٹو (active) ہیں۔اور بھارت کے پہلے دس صوبہ جات میں کیرالہ ، آندھرا پردیش ، جموں کشمیر، کرناٹک، بنگال،اڑیسہ، پنجاب، یو۔پی ،مہاراشٹرا، دیلی۔اس سال بھی اللہ تعالیٰ کے فضل سے افریقہ سے بھی اور انڈیا سے بھی دوسری جگہوں سے بھی مالی قربانی کے غیر معمولی نمونوں کے واقعات آئے ہیں، وقت نہیں ہے کہ اُن کی تفصیل بیان کی جائے۔بہر حال کسی وقت بیان کر دی جائے گی۔انشاء اللہ تعالیٰ۔اس سال جماعت کیا بیر نے بھی لکھا ہے، جب پتہ لگا کہ جاپان سے تحریک جدید کا اعلان ہونا ہے تو ہماری جماعت نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اپنی قربانی بڑھا کر پیش کی۔یہ عرب ممالک میں سب سے بڑی جماعت ہے۔اپنے لحاظ سے انہوں نے دوگنی تقریباً میں ہزار پاؤنڈ کی قربانی دی ہے۔بہر حال اللہ تعالیٰ تمام قربانی کرنے والوں کے جو کسی بھی صورت میں قربانی کر رہے ہیں اور تحریک جدید میں بھی جنہوں نے حصہ لیا، اُن کو بھی، اُن کے اموال ونفوس میں بے انتہا برکت ڈالے