خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 269
خطبات مسرور جلد 11 269 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 3 مئی 2013 ء توحید ہے۔جب انسان اس کمال کو حاصل کر لیتا ہے کہ اپنا وجود نہیں رہتا، اللہ کے وجود میں کھویا جاتا ہے، تو یہ تقویٰ کا کمال ہے اور اصل میں یہی تو حید ہے۔جب اس مقام پر پہنچ جاتا ہے تو وہ حقیقی تو حید کا ماننے والا کہلاتا ہے۔پس اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہر چیز پر مقدم کر لینا یہی تقویٰ ہے اور یہی تو حید پر قائم ہونا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں یہ معیار حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں سفر پر بھی جا رہا ہوں ، دعا کریں اللہ تعالیٰ اس کو ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 24 مئی 2013 ء تا 30 مئی 2013 ء جلد 20 شماره 21 صفحہ 5 تا 7)