خطبات محمود (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 339 of 413

خطبات محمود (جلد 9) — Page 339

339 کی رحمت کو جذبہ کرتے ہوئے میں یہ بھی دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ ہم کو ہماری ذمہ داری سمجھنے کو توفیق عطا فرمائے۔اپنی مخلوق کی سچی ہمدردی ہمارے دلوں میں پیدا فرمائے۔میں یہ بھی دعا کرتا ہوں که خداتعالی ہماری جماعت کو اپنے عذاب سے ڈرنے والا اور اپنی رحمت کے جذب کرنے والا (الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۲۵ء) بنائے۔آمین ثم آمین ا اعمال الرسل باب ؟ ۲- تذکره صه ۱۲۶