خطبات محمود (جلد 8) — Page 93
93 میں موقع کی اہمیت کے لحاظ سے ادھر توجہ دلاتا ہوں۔آج بھی اور یہ رمضان کا آخری عشرہ ہے۔اس میں خاص طور پر دعائیں کریں۔اللہ تعالیٰ ہماری کمزوریاں دور کرے۔اور دعا کریں کہ ہم ان وعدوں کو پورا ہوتا ہوا اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں اور ہمارے ہاتھ سے اسلام کی فتوحات ہوں۔الفضل ۷ار مئی ۱۹۲۳ء)۔۔۔