خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 175 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 175

140 ان دونوں باتوں میں سے جو چاہو قبول کرو۔چاہے خدا تعالیٰ کے بنائے ہوئے قوانین کی پابندی کر کے مضبوط چٹان بن جاؤ۔چاہے معمولی معمولی باتوں میں پڑ کر اور غلط اور بے ہودہ رائے زنیاں کر کے ملیا میٹ ہو جاؤ۔یہ دونوں راستے تمہارے سامنے ہیں۔چاہے تم خدا تعالیٰ کی طرف قدم اٹھاؤ۔چاہے نفس پرستی کے پیچھے پڑ کر وہ موتی جو خدا تعالیٰ نے تمہیں دیا ہے ہتھوڑا مار کر توڑ ڈالو۔(الفضل ۱۱۹ دسمبر ۱۹۲۱ء) ا بخاری کتاب التوحيد باب قول الله يحرج الملائكة والروح اليد بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب المهاجرين بخاری کتاب الاشربه باب هل يستاذن الرجل من عن يمينه في الشرب للمعطى الاكبر ہ بخاری کتاب المناقب باب مناقب الانصار