خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 97

94 نہیں ہے مثلاً اگر کوئی شخص کسی مسئلہ کو اس لیے مانتا ہے کہ میں اس کا قائل ہوں تو وہ سخت غلطی کرنا ہے۔کیونکہ وہ جس پر اپنے عقیدہ کی بنیاد رکھتا ہے۔اس کی زندگی کا کیا اعتبار ہے۔پس عقیدہ کی بنیاد کسی انسان پر نہیں ہونی چاہیئے۔بلکہ صحیح اور پیچھے دلائل پر ہونی چاہیتے بھیڑ چال اچھی چیز نہیں کہ فلاں چونکہ اس مسئلہ کا قائل ہے تو ہم بھی اسے مانتے ہیں۔بھیڑوں کے منت مور ہے کہ اگر راستہ میں ایک رسی باندھ کر اس پر سے دو تین بھیڑوں کو گدا - دیں اور پھر اسے ہٹائیں۔تو باقی بھیڑیں یونی اس مقام سے کود کر گزریں گی۔تو الیسا ایمان کوئی ایمان نہیں ہوتا۔جو کسی کی وجہ سے ہو۔اور جس کے متعلق اپنے پاس دلائل نہ ہوں۔شخص ابتلاؤں سے نہیں بچ سکتا۔میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے اور بصیرت دے تاکہ ہمارے متعلق بھی وہی کہا جاتے جو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ اسلام پر علی وجہ البصیرة قائم الفضل ۲۴ ستمبر شاملة ) ۱۹ تھے۔