خطبات محمود (جلد 6) — Page 434
۴۳۴ خدمت کے لیے تیار ہونا چاہیتے اور عمدگی سے یہ خدمت کرنی چاہیئے۔پہلی دفعہ جب انفلوئنزا پڑا۔تو ہمیں معلوم ہوا کہ ایک خیر احمدی عورت جس کے رشتہ دار بیمار تھے۔غیر احمدیوں کے محلہ میں پانی پانی کرتی مرگئی۔اور کسی نے اس کو پانی کا گھونٹ نہ دیا۔یاد رکھو جو شخص ایسے وقت میں بالخصوص اپنے بھائیوں کی اور عموماً سب کی خدمت اخلاق و ہمدردی سے نہیں کرتا اس کو اللہ تعالے کے دروازے تک رسائی نہیں ہوتی ؟ ) الفضل ۲۴ متى ناته ) بس