خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 560 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 560

خطبات محمود جلد (5) ۵۵۹ گیا۔پس سامان کرو۔مگر تو کل اللہ پر رکھو۔اس وقت سیاسیات کے دلدادہ لوگ محض سامان پر ہی ترقی کا مدار رکھتے ہیں اور مجھ سے بھی پوچھتے ہیں۔کہ اب کیا کریں مگر میں کہتا ہوں کہ سنو ! دنیا کے حصہ کثیر کا مذہب انشاء اللہ احمدیت ہوگا۔اور جو بھی حکومت ہوگی۔وہی احمدی ہو جائے گی۔تم محض سامان پر نہ جھکو۔اللہ پر توکل کرو۔الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۱۷ء)