خطبات محمود (جلد 5) — Page 533
خطبات محمود جلد (5) کہ تو کا فر ہو گیا ہے۔۵۳۲ یہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر احسان ہے کہ اس نے ہمیں ایسا دین عطا فرمایا جس کی طرف منسوب ہونے سے ہم شرمندہ نہیں ہیں۔پھر اس کا یہ بہت بڑا فضل ہے کہ اس نے ہم میں ایک انسان مبعوث فرمایا جس نے اس کے مغز کو بتایا۔اور جس کے باعث ہم ہر جگہ کامیاب ہیں۔الفضل ۱۸ اگست ۱۹۱۷ء)