خطبات محمود (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 109 of 653

خطبات محمود (جلد 5) — Page 109

خطبات محمود جلد (5) 1+9 سے حاصل ہوتی ہے۔بہت انسان بدظنی کر کے اپنے آپ کو ہلاک کرتے ہیں۔خُدا تعالیٰ پاک ہے انسان کو اس نے اعلیٰ درجہ کی مخلوق پیدا کیا ہے۔حقیر سے حقیر چیز کی اتنی ربوبیت ہے تو انسان کی کیوں نہ ہو۔اللہ تعالیٰ ہمیں اور دوسرے بھائیوں کو توفیق دے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی صفات کو سمجھیں اور اس دنیا سے اصل جنت کو حاصل کریں۔(اللَّهُمَّ رَبَّنَا آمِين) (الفضل ۱۶ رمئی ۱۹۱۶ء)